وقف ترمیمی بل 2025 کو پارلیمنٹ سے ملی منظوری
AMN / NEW DELHI …. وقف ترمیمی بل 2025 پارلیمنٹ نے منظور کر لیا ہے۔ راجیہ سبھا نے 12 گھنٹے کی بحث کے بعد آج اسے منظوری دے دی۔ ترمیمی بل کے حق میں 128 اور مخالفت میں 95 نے ووٹ دیا۔ یہ بل لوک سبھا سے پہلے ہی پاس ہو چکا ہے۔ وقف ترمیمی […]
The po