۱ہند۔امریکہ تجارتی کشمکش؛کس کا فائدہ کس کا نقصان

عندلیب اخترامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اپریل سے ہندوستان سمیت تمام ممالک پر باہمی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے۔ یعنی ٹیکس کی مقدار جو کوئی دوسرا ملک امریکہ سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر لگائے گا۔ امریکہ اس ملک سے درآمد کی جان