پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

بم ڈسپوزل یونٹ نے متنی میں دس کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنادیا
Jun 24, 2023

پشاورمیں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،بم ڈسپوزل یونٹ نے متنی میں دس کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنادیا۔

پولیس کے مطابق پشاورکے نواحی علاقہ متنی میں برساتی نالے کے قریب پریشرککر میں بم نصب کیا گیا تھا۔

اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ موقع پرپہنچ گیا۔ اورواٹربلاسٹ سے ککرمیں نصب دس کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنادیا ۔ملزموں کی تلاش کےلئے علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے ۔

پشاور

bomb disposal squad

terrorist attack

تبولا

Taboola ads will show in this div