پاکستان کے معروف کاروباری خاندان داؤد گروپ نے ٹائٹن حادثے سے متعلق بیان جاری کردیا
داؤد گروپ نے شہزادہ اور سلیمان داؤد کی موت کی تصدیق کردی
پاکستان کے معروف کاروباری خاندان ،داؤد گروپ ںے ٹائٹن حادثے سے متعلق بیان جاری کردیا ہے،جس میں شہزادہ اور سلیمان داؤد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔
داؤد گروپ ںے اپنے بیان میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ کہا ریسکیو ٹیمیوں کی ان تھک کوششیں مشکل وقت میں ہمت کا ذریعہ بنیں۔
زیرِ سمند غرقاب ٹائٹن میں وفات پانے والوں اور ہمارے خاندان کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ داؤد خاندان نے بیان میں دیگر مسافروں کے خاندانوں سے بھی اظہار افسوس کیا۔
titanic
statement
TITANIC TOURIST SUBMARINE
shahzada dawood
Dawood Group
تبولا
Taboola ads will show in this div