نوازشریف نے وطن واپسی کی تاریخ کیلئے پارٹی رہنماؤں سے مشورہ مانگ لیا

نواز شریف کے استقبال کیلئے ملین افراد کو متحرک کرنے کی تجویز
Jun 21, 2023

نواز شریف نے امیدواروں کے حوالے سے تفصیلات مانگ لی ۔ جلد لندن میں مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک لگے گی۔

نوازشریف نے وطن واپسی کی تاریخ کیلئے پارٹی رہنماؤں سے مشورہ مانگ لیا۔ نوازشریف کے استقبال کیلئے ملین افراد کو متحرک کرنے کی تجویز دیدی۔

لیگی رہنماؤں کی اکثریت لاہور لینڈ کرنے کے حق میں ہیں۔ پورے ملک سے لیگی کارکنوں کو استقبال کیلئے لاہور پہنچنے کا ٹاسک دیا جائیگا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت جاری ہے۔

Nawaz Sharif

لندن

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

تبولا

Taboola ads will show in this div