کراچی: بائپرجوائے سمندری طوفان، اقوام متحدہ نے سروے رپورٹ جاری کردی

عمرکوٹ تھرپاکر بدین سجاول اور ٹھٹھہ اضلاع متاثرہوئے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

بائپرجوائے سمندری طوفان سے متعلق اقوام متحدہ نے سروے رپورٹ جاری کردی۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق عمرکوٹ تھرپاکربدین سجاول اور ٹھٹھہ اضلاع متاثرہوئے، چارانسانی جانیں ضائع ہوئیں،84 ہزارافراد کی نقل مکانی کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2400 گھروں کو نقصان پہنچا،200 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے۔ 297000 ایکڑ زرعی فصلوں کو نقصان پہنچا،1800 مویشی مر گئے۔

cyclone

un

Biporjoy

BIPERJOY CYCLONE

تبولا

Taboola ads will show in this div