احسن رمضان نے انڈر21 ایشین اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

فائنل میں احسن رمضان نے ایران کے کیوئسٹ کو شکست دی

احسن رمضان نے انڈر21 ایشین اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

فائنل میں احسن رمضان نے ایران کے کیوئسٹ کو شکست دی۔اوربیسٹ آف سیون فریم میں نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی۔

اس سے قبل ایران کے دارالحکومت تہران میں اکیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی ایشین سنوکر چمپئن شپ کے کوارٹرفائنل میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارت کے DigviJay-Kadyan کو چار ۔تین سے ہرایاتھا۔

بھارتی کھلاڑی کے خلاف فتح کے بعداحسن رمضان نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔

پاکستان

کھیل

ahsan Ramadan

Under 21 Asian Snooker Championship

تبولا

Taboola ads will show in this div