اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی گاڑی کو حادثہ
حادثے میں اسپیکر قومی اسمبلی اورعملہ محفوظ رہے،ذرائع
اسپیکرقومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی گاڑی کو مندرہ چکوال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق راجا پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا۔ حادثے میں اسپیکر قومی اسمبلی اورعملہ محفوظ رہے۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آگئی، گائے کو بچاتے ہوئے اسپیکر اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
car accident
SPEAKER NA RAJA PERVEZ ASHRAF
تبولا
Taboola ads will show in this div