پشاور میں گیس لیکیج سے دھماکا، 4 افراد زخمی

زخمیوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں، ریسکیو ذرائع

پشاور کے علاقے لنڈی ارباب میں گیس لیکیج سے دھماکے میں 4 افراد جھلس گئے۔

رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے لنڈی ارباب کے ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوگیا، ریسکیو ٹیمیں پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی۔

دھماکے میں 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔

Peshawar blast

تبولا

Taboola ads will show in this div