جھنگ: شورکوٹ موٹروے کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق 3 زخمی

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا،ریسکیو

شورکوٹ موٹروے کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مسافربس سیالکوٹ سے راجن پور جا رہی تھی،جہاں راستے میں المناک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کوطبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کوٹلی میں زائرين کی بس کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 17زخمی

گزشتہ روز قبل کندھ کوٹ میں اناج منڈی روڈ پر بھوسے سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد دب گئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں اور شہریوں نے لوگوں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال کراسپتال منتقل کیا،جہاں پر دو خواتین سمیت چھ افراد دم توڑ گئے جبکے چھ زخمیوں کو رحیم یار خان منتقل کردیا گیا۔

road accident

JHANG

RESCUE1122

moterway

تبولا

Taboola ads will show in this div