کراچی؛ شہر میں نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرنے والا نیا گروہ سرگرم

گروہ شہریوں کو نشہ آور چیز کھلا کر کئی وارداتیں کر چکا ہے

کراچی والے ہوجائیں ہوشیا،۔شہر میں نیا گروہ سرگرم ہوگیا ہے۔

لوگوں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرنے والا گروہ کراچی میں کئی وارداتیں کرچکا ہے۔اورنیو چالی پربزرگ شہری اورٹاور پر بھی ایک بزرگ کو اسی طرح ملزموں نے بیہوش کرکے لوٹا۔

75سالہ اور نگزیب کو نشہ آور بسکٹ اور کھلایا جس سے وہ بے ہوش ہوگئے۔ ملزمان لوٹ مار کے بعد شہریوں کو نرسری کے مقام پر چھوڑتے ہیں۔

اس حوالے سے نرسری ورکر کا کہنا ہے کہ ملزمان رات میں بے ہوش شہریوں کو چھوڑ کر فرار ہوتے ہیں۔

street crimes

KARACHI CRIME

KARACHI CRIME RATE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div