بیٹی نے شوہر کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا
پولیس نے تین ماہ میں قتل کا معمہ حل کرلیا
پنجاب کے علاقے کالا باغ میں خاتون کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، تین ماہ بعد دونوں قاتل گرفتار کرلئے گئے۔
پولیس کے مطابق مقولہ خاتون معراج بی بی کو ان کے اپنی ہی بیٹی نے شوہر کے ساتھ مل کر موت کے گھاٹ اتارا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ طویل تفتیش کے بعد خاتون اور اس کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔
PUNJAB
kalabagh
woman Murder
تبولا
Tabool ads will show in this div