کوشش ہوگی عام آدمی پربوجھ ڈالے بغیر ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے،عائشہ غوث پاشا

عالمی سطح پرپیٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے کے اثرات سب پرہوں گے،کوشش ہوگی، وزیر مملکت
Jun 09, 2023
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

وزیرمملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں کوئی ٹیکس عائد نہ کریں، مسائل کوسامنےرکھتےہوئےعوام کو ریلیف دینےکی کوشش کررہے ہیں۔

ایک بیان میں عائشہ غوث پاشا نے کہا کہمہنگائی کی سطح کم ہونی چاہیے، بجٹ کوریلیف پرمبنی بنانےکی کوشش ہے،عالمی سطح پرپیٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے کے اثرات سب پرہوں گے،کوشش ہوگی عام آدمی پرکم سےکم بوجھ ڈالیں،کوشش کررہےہیں کم سےکم قیمت پرفیول حاصل کریں۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں عالمی سطح پربڑھتی ہیں تواثرات ہوتےہیں،عام آدمی کےاستعمال کی اشیاکی قیمتیں کم کی ہیں،سپلائی چین میں بہتری لائی جائےگی۔

عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سےسپلائی چین متاثرہوئی،کوشش ہےایسےٹیکس نہ لگیں جس سےعام آدمی متاثرہو،ہماری کوشش ہےٹیکس نیٹ کوبڑھایاجائے۔

federal government

PAKISTAN DEMOCRATIC MOVEMENT (PDM)

BUDGET 2023 24

Minister of State for Finance Aisha Ghos Pasha

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div