وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا لیکن اجلاس کا وقت اور جگہ تبدیل کر دی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ آئندہ مالی سال 2023-24 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی، 24 مئی، 5 اور 7 جون کے ای سی سی اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق بھی لی جائے گی۔
CABINET MEETING
pm shehbaz sharif
BUDGET 2023 24
تبولا
Tabool ads will show in this div