دفاعی بجٹ سے دفاعی صلاحیت کو نہ ناپا جائے،وزیردفاع

معاشی اہداف حاصل نہ ہونا حکومتی ناکامی نہیں،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دفاعی بجٹ سے دفاعی صلاحیت کو نہ ناپا جائے۔ ہم نے سیاست گنوائی مگر حالات کو مزید خراب ہونے سے بچایا۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معاشی اہداف حاصل نہ ہونا حکومتی ناکامی نہیں، ہوسکتا ہے حالات کے مطابق ریلیف نہ دے سکیں۔

دوسری جانب میڈیا سے گفتگو میں وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ الیکشن آئین میں دی گئی اسکیم کے مطابق ہوں گے۔ کوئی سیاسی یا غیر سیاسی انجینئیرنگ نہیں ہورہی۔ الیکشن سے قبل میاں صاحب واپس آجائیں گے۔ جسے نوازشریف چاہیں گے وہ وزیراعظم ہوگا۔

KHAWAJA ASIF

RANA SANAULLAH

BUDGET 2023 24

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div