وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
پنشن میں ساڑھے17 فیصد، مزدورکی کم از کم تنخواہ 30 ہزار روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری
وفاقی کابینہ نے گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اورپنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔
وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد پنشن میں ساڑھے17 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے گریڈ17سے22تک کےملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصداضافےکی منظوری دی ہے،جبکہ مزدورکی کم از کم تنخواہ 30 ہزار روپے مقررکرنے کی منظوری دی ہے۔
FEDERAL CABINET
pm shehbaz sharif
BUDGET 2023 24
Federal Budget 2023 24
Approval of increase in salaries and pensions
تبولا
Tabool ads will show in this div