محمد خان بھٹی کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر
عدالت نے فریقین کے وکلا کو کل دلائل کے لیے طلب کر لیا
ایف آئی اے نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی جائیدادوں کو قبضے میں لینے کے لیے درخواست دائر کردی۔
ایف آئی اے نے محمد خان بھٹی کی جائیدادوں کوضبط کرنے کیلئے سیشن عدالت میں درخواست دائرکردی ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ محمد خان بھٹی کی جائیدادوں کے ذرائع جاننے کے لیے تحقیقات درکار ہیں
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت محمد خان بھٹی کی جائیدادوں کو قبضے میں لینے کا حکم دے۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کو کل دلائل کے لیے طلب کرلیا۔
FEDERAL INVESTIGATION AGENCY (FIA)
CHAUDHARY PERVAIZ ELAHI
Muhmmad Khan Bhatti
تبولا
Tabool ads will show in this div