الجزائری خاتون ایھتلیٹ شاور لیتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

الجزائر کی خاتون ایھتلیٹ کی موت نےان کے چاہنے والوں کو غمزدہ کردیا ۔

الجزائر کی ابھرتی ہوئی کراٹے چیمپئن جن کا تعلق الشباب سپورٹس کلب “ بابا احسن “ سے تھا اور ان کی موت سے ملک بھر میں ان کے چاہنے والے غمزدہ ہوگئے ہیں۔

الجزائر کراٹے فیڈریشن کے سربراہ یاسین قوری نے فیڈریشن کے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ میں مرحومہ کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ خاتون ایھتلیٹ وسام ایسغد کی عمرصرف سترہ برس تھی ۔

مرحومہ الجزائر کے دارالحکومت میں ہائی سکول آف شہید عمار سوس بابا حسن میں بکلوریٹ امتحانات کی تیاری بھی کررہی تھی ۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div