قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد

بنگلہ دیش کے نجم الحسین شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو بھی نامزد کیا گیا

آئی سی سی مینز پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیاں،پاکستان کے بابر اعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد کرلیا گیا۔

آئی سی سی مینز پلئیر آف دی منتھ کیلئے بنگلہ دیش کے نجم الحسین شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق کھلاڑیوں کی نامزدگیاں مئی کے مہینے کی کارکردگی پر کی گئی ہیں۔

Babar Azam

PLAYER OF THE MONTH

INTERNATIONAL CRICKET COUNCIL (ICC)

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div