وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا
اجلاس میں ترقیاتی پلان اور معاشی اہداف کی منظوری دی جائیگی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں نئے مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ 2659 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔
اجلاس میں وزرائے اعلیٰ اور حکام اپنے اپنے ترقیاتی بجٹ پر بریفنگ دیں گے۔
federal government
pm shehbaz sharif
PM ijlas
تبولا
Tabool ads will show in this div