محکمہ موسمیات کی جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون کے آغاز پر معمول یا معمول سے کم بارشوں کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے ملک میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے آغاز پر معمول یا معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے، مون سون کا سلسلہ جولائی سے ستمبر تک جاری رہے گا۔

جون، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق پیشنگوئی

حکام کے مطابق شمالی علاقوں میں معمول سے تھوڑی زیادہ بارشیں متوقع، مون سون کے دوران درجہ حرارت معمول یا معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سیزن میں گلیشئرز پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے جبکہ موسلادھار بارشوں کے باعث اربن اور فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے۔

weather forecast

rainy weather

MONSOON RAINS

Latest weather update

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div