ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ویسٹ انڈیز اور امریکا سے منتقلی کا امکان
امریکا میں اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کے نہیں، میڈیا رپورٹس
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اورامریکا سے کسی دوسرے ملک منتقل ہونے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کم وقت میں وینیوز کی تیاری مشکل نظر آتی ہے ۔ آئی سی سی ممکنہ طور پر دوہزار چوبیس کی میزبانی انگلینڈ کو دے سکتا ہے۔
اس حوالے سے سابق چیئرمین امریکی کرکٹ، ڈاکٹر اتُل رائے کا کہنا ہے اب یہ آئی سی سی کا فیصلہ ہے کہ وہ امریکا میں اسٹیڈیمز پرسرمایہ کاری کرے یا میزبانی دوسرے ملک کو دیتا ہے۔
WORLD CUP 2023
INTERNATIONAL CRICKET COUNCIL (ICC)
T2o world cup
تبولا
Tabool ads will show in this div