جدہ کے ذریعے پاکستانی سرکاری عازمین کی حج پروازوں کا آغاز

340 عازمین لیے سعودی ایئرلائن کی پرواز جدہ پہنچ گئی،ترجمان مذہبی امور

جدہ کے ذریعے پاکستانی سرکاری عازمین کی حج پروازوں کا آغاز ہوگیا۔

ترجمان مذہبی امورکا کہنا ہےکہ 340 عازمین لیے سعودی ایئرلائن کی پروازجدہ پہنچ گئی، روٹ ٹو مکہ کے تحت آنے والے عازمین کو 8 بسوں کے ذریعے مکہ بھیجا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 5 جون کو اسلام آباد اور ملتان سے مزید ایک ایک پرواز جدہ پہنچے گی، آج ایک ہزار 50 پاکستانی عازمین براستہ جدہ مکہ مکرمہ جائیں گے۔6 جون کو 11 پروازوں سے مذید 3387 پاکستانی عازمین جدہ پہنچیں گے۔

hajj pilgrims

Hajj Flights

HAJJ 2023

hajj pakg

PAKISTAN HAJJ 2023

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div