ذی الحج کا چاند کب نظر آئے گا؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی
عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے
کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، پاکستان ميں عيد الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔
کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند کی پیدائش 18 جون کی شب9 بجکر37 منٹ پر ہوگی،پاکستان میں 20 جون کویکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے۔
عيد الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
خیال رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہر اسلامی مہینے کی 29 ویں تاریخ کو طلب کی جاتی ہے اور اجلاس کے اختتام پر ہی چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
eid holidays
eid moon
Eid al Adha 2023
تبولا
Tabool ads will show in this div