موٹرویزپر ایم ٹیگ صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس،ایکسپریس لینزمتعارف

راولپنڈی، کم بیلنس اوربغیرایم ٹیگ گاڑیاں صرف کیش لین استعمال کرسکیں گی

موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے خود کارایم ٹیگ گڈ بیلنس،ایکسپریس لینزمتعارف کروا دی گئی۔

کم بیلنس اور بغیرایم ٹیگ گاڑیاں صرف کیش لین استعمال کرسکیں گی۔ خود کار ایم ٹیگ لینز میں کیش یا کریڈٹ کارڈ کی سہولت موجود نہیں ہوگی۔ ایم ٹیگ گڈ بیلنس،ایکسپریس لینز کیخلاف ورزی پر بھاری جرمانہ یا چالان کیا جائے گا۔

خلاف ورزی پرقانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،یہ قانونی کاروائی، نیشنل ہائی ویز سیفٹی آرڈیننس 2000 کے آرٹیکل 48 کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔قانونی کارروائی کے تحت بھاری جرمانہ / چالان عائد کیا جائے گا۔

moterway

M Tag

Cash line

Express Lane

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div