اللہ تعالیٰ پاکستان کو2017 کے صحیح راستے پرلے کر جائے، نوازشریف

لندن میں کارکنان اور پاکستان سے آنے والی شخصیات نے لیگی قائدسے ملاقاتیں کیں
Jun 02, 2023
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

لندن میںمقیم پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ2017 کا پاکستان بہت اچھا تھا ،اللہ تعالیٰ پاکستان کو 2017 ڈگر پرواپس لے آئے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف سے لندن میں کارکنان اور پاکستان سے آنے والی شخصیات نے ملاقاتیں کیں، جس میں سیاسی منظر نامے اورمستقبل کے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔

ان ملاقاتوں کے بعد اپنے دفتر سے روانگی کے وقت میڈیا سے مختصر گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو صحیح راستے پرلے کرجائے اور2017 والی ڈگر پر واپس لے آئے،2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔

Nawaz Sharif

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div