لاہور:پی ٹی آئی کے صدر پرویزالہٰی کے گرد گھیرا تنگ،ایک اور کیس تیار

پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیرمیں من پسند افراد کو نوازنے کی تحقیقات ہوں گی،نیب ذرائع

پی ٹی آئی کے صدر پرویزالہٰی کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا،پرویز الہٰی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک اور کیس تیارکرلیا گیا۔

پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیرمیں من پسند افراد کو نوازنے کی تحقیقات ہوں گی،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ بطوراسپیکر،وزیراعلیٰ کئی افراد کو غیر قانونی طورپربھرتی کیا،پرویز الہٰی کے دست راست محمد اقبال بھٹی تحقیقاتی اداروں کو ثبوت دے چکے۔

دوسری جانب اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتارسابق وزیراعلی چوہدری پرویزالہیٰ کو لاہور کی ضلع کچہری عدالت پیش کردیا گیا۔پرویز الہٰی کو بکتر بند گاڑی میں مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔

PUNJAB ASSEMBLY

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

CHAUDHARY PERVAIZ ELAHI

pervaiz elahi and moonis elahi

National Accountability Bureau (NAB)

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div