فائنل میں جگہ بنانے والی قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑی ڈیلی الاٶنس سے محروم

دورے پر اب تک کسی کھلاڑی کو یومیہ الاونس نہیں دیا گیا

پاکستان جونیئر ہاکی ایشیاءکپ،قومی جونیٸر ٹیم کے کھلاڑی ڈیلی الاٶنس سے محروم ہیں، کھلاڑی بغیر ڈیلی الاؤنس کے کھیلنے پر مجبور ہیں۔

دورے پر ابتک کسی کھلاڑی کو یومیہ الاؤنس نہیں دیاگیا۔ غیرملکی دورے پر ہرکھلاڑی کو یومیہ 100ڈالر دیا جاتا ہے۔اب تک نہ منیجمنٹ کواورنہ ہی کسی کھلاڑی کوڈیلی الاؤنس دیا گیا۔

پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ اسپورٹس بورڈ سے کئی بارفنڈزکی درخواست کی،پی ایچ ایف نے خود ٹکٹس،کھلاڑیوں کی رہائش کاانتظام کیا،جونئیر ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے فائنل کیلئے کو الیفائی کیا ہے۔

pakistan hockey team

PAKISTAN HOCKEY FEDERATION (PHF)

Junior Asia Cup Hockey Tournament

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div