مری اور گردونواح میں تین روز سے بارش کا سلسلہ جاری
بارش کے باعث درجہ حرارت آٹھ تک گرنے سے سردی کی شدت میں اضافہ
مری اور گردونواح میں تین روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگيا۔
مری میں مسلسل بارش اور سرد ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا۔بارش کےباعث درجہ حرارت 8 تک گرنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
سردی کی شدت میں اضافے پرگھروں میں ہیٹرز کا استعمال کیا جانے لگا۔پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
rainy weather
murree rain
punjab weather
WEATHER UPDATES
Weather for next 24 hours
تبولا
Tabool ads will show in this div