کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمزمیں پاک آرمی کو بدستور برتری حاصل
نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب تیس مئی کو ہوئی ،صدر عارف علوی شریک ہوں گے
کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں پاک آرمی کو بدستور برتری حاصل ہے۔
میڈلز ٹیبل کے مطابق آرمی 151 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، واپڈا 80 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے،نیوی 28 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے،
دیگرصوبوں سے آئے آفیشلز کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 19 سال بعد نیشنل گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے۔
نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب تیس مئی کو ہوئی ،صدر عارف علوی شریک ہوں گے۔
Pakistan Army
کوئٹہ
34th National Games
تبولا
Tabool ads will show in this div