جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد
600 گرام ہیروئن لیدر کی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی،ترجمان اے این ایف
جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد کرلیے گئے۔
ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ 600 گرام ہیروئن لیدر کی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی،لاہور سے جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہوئے۔
اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سرگودھا کا رہائشی ملزم کو گرفتارکرلیا۔جس سے ہیروئن بھرے 48 کیپسولز ملے ہیں۔
heroin
ANTI NARCOTICS FORCE (ANF)
GPO islamabad
تبولا
Tabool ads will show in this div