مبینہ کرپشن کامقدمہ؛چوہدری پرویزالٰہی عبوری ضمانت میں عدالت پیش نہ ہوئے

چوہدری پرویزالٰہی کو سینے میں درد ہے،عدالت پیش نہیں ہوسکتے، وکیل پرویزالہی

اینٹی کرپشن عدالت لاہورترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کامقدمہ ،چوہدری پرویزالٰہی عبوری ضمانت میں عدالت پیش نہ ہوئے۔

وکیل پرویزالہی کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالٰہی کوسینےمیں دردہے،عدالت پیش نہیں ہوسکتے، پراسکیوشن کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کا میڈیکل جعلی ہے۔

عدالت نے کہا لائیں رپورٹس دکھائیں،میں ابھی فیصلہ کرتاہوں،میڈیکل رپورٹس فوری عدالت پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت کچھ دیر تک ملتوی کردی گئی۔

واضح رہے کہ عدالت نے آج تک کیلئے پرویزالہی کی عبوری ضمانت منظور کررکھی ہے۔

PMLQ

PERVEZ ELAHI

ANTI CORRUPTION

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div