جی ایچ کیو،آئی ایس آئی آفس اور پی ایف بیس پر حملے کے کرداروں کی نشاندہی بھی کر لی گئی
پی ٹی آئی کے15رہنما جلاؤ گھیراؤ کے دوران شرپسندوں سے رابطوں میں رہے،پولیس
عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو،آئی ایس آئی آفس اور پی ایف بیس پر حملے کے کرداروں کی نشاندہی بھی کر لی گئی۔
پولیس کے مطابق تین شہروں میں پی ٹی آئی کے پندرہ رہنما جلاؤ گھیراؤ کے دوران شرپسندوں سے رابطوں میں رہے۔تمام رہنماؤں کی نشاندہی جیو فینسنگ رپورٹ میں ہوئی ۔
رپورٹ کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی پرحملے کے دوران 88 شرپسندوں سے 6 پی ٹی آئی رہنماوں کے رابطے واسق قیوم کی8،اجمل صابرراجہ کی7کالز ٹریس ہوئیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور جناح ہاوس حملے کی جیوفینسنگ رپورٹ سامنے آئی تھی۔
IMRAN KHAN
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
PTI workers Protest
Attack on GHQ Gate
تبولا
Tabool ads will show in this div