جونئیر ایشیاء ہاکی کپ؛پاکستان اپنا دوسرا میچ آج تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

پہلے میچ میں پاکستان نے چائنیز تائی پے کو ایک کے مقابلے میں پندرہ گولز سے شکست دی

جونئیرایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

پاکستان نےجونئیر ہاکی ایشیا کپ کا شاندارآغاز کیا،پہلے میچ میں پاکستان نے چائنیز تائی پے کو ایک کے مقابلے میں پندرہ گولز سے شکست دی۔

پاکستان آج اپنا دوسرا میچ تھائی لینڈ کے خلاف پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے کھیلے گا

جونئیر ایشیاء ہاکی کپ کے. مقابلے عمان کے شہر صلالہ میں جاری ہیں۔

pakistan hockey federation

PAKISTAN HOCKEY FEDERATION (PHF)

junior hockey asia cup 2023

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div