وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ 16 مئی کے اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

ذرائع نےمزید بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت داخلہ روڈ ٹو مکہ منصوبے پرشرکاء کو تفصیلی بریفنگ دے گی جبکہ اجلاس میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

PTI

federal cabinet meeting

pm shehbaz sharif

Road to Makkah Project

تبولا

Tabool ads will show in this div