جی ایچ کیو پر دھاوا: پی ٹی آئی کی خواتین کی آڈیو لیک ہوگئی

آڈیو میں سابق ایم پی اے فرح خواتین کو کنول شوذب کا پیغام پہنچارہی ہیں

جی ایچ کیو پر دھاوا بولنے سے متعلق پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے خواتین کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔

جی ایچ کیو پر دھاوا بولنے کے حوالے سے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کا کردار بھی سامنے آگیا۔

پی ٹی آئی خواتین کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، جس میں خواتین اراکین اسمبلی کو جی ایچ کیو پر دھاوا بولنے سے متعلق گفتگو کرتے سنا جاسکتا ہے۔

عمران خان کی گرفتاری کے تناظر میں منظر عام پر آنیوالی آڈیو میں سابق ایم پی اے فرح مختلف خواتین کارکنوں کو کنول شوذب کا پیغام دے رہی ہیں۔

فرح خواتین کارکنان کو کہہ رہی ہیں کہ کنول شوذب نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو کی طرف آنا ہے۔

IMRAN KHAN

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

IMRAN KHAN ARRESTED

PTI workers Protest

Attack on GHQ Gate

تبولا

Tabool ads will show in this div