سندھ کاآئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ 10جون کو پیش کیا جائیگا

وزیر اعلیٰ سندح بجٹ پیش کریں گےاور11 جون کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریںگے

حکومت سندھ نےبجٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا ، سندھ کاآئندہ مالی سال کابجٹ دس جون ہفتے کو پیش کیا جائے گا ۔

محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے بجٹ تاریخ کااعلان کرتے ہوتے ہوئے کہا گیا ہےسندھ کاآئندہ مالی سال کابجٹ10جون کو پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں سندھ کا 17 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

سندھ کامالی سال2023-24کابجٹ وزیراعلیٰ سندھ پیش کریں گےاور11جون کومرادعلی شاہ سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔

خیال رہے کہ آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ9جون کوپیش کئے جانےکاامکان ہے

sindh govt

ECONOMY AND PAKISTAN

Sindh Budget 2023 24

Sindh Finance Department

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div