شکرگڑھ:جسڑ گریژن ٹو سیالکوٹ کینٹ کے نام سے منصوبے کا آغاز

شکرگڑھ:70 کلو میٹر محیط 7 ارب راپے لاگت آئے گئی

نارووال کی تحصیل شکرگڑھ میں وفاقی حکومت کی جانب سے درجنوں دیہات کی مرکزی شاہراہ کی تعمیرات کے لیے اربوں روپے کے منصوے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

جسڑگریژن ٹو سیالکوٹ کینٹ کے نام سے منصوبے کا آغازکردیا گیا۔70 کلو میٹر محیط 7 ارب راپے لاگت آئے گئی۔جبکہ تین سال میں منصوبہ مکمل کیا جائے گا۔

شکرگڑھ کے علاقہ مکینوں کی جانب سے منصوبہ شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

federal government

narowal

development projects

shakar garh

تبولا

Tabool ads will show in this div