جام کمال کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان میں ملاقات
<p>File photo</p>

File photo

سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ہوئی ہے۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات گزشتہ روز بلاول ہاؤس کراچی میں میں ہوئی۔۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جام کمال کی جانب سے جلد ہی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔

ملاقات میں صدر پیپلزپارٹی بلوچستان چنجگیز جمالی اور میر علی حسن زہری بھی موجود تھے۔

بلوچستان

ASIF ALI ZARDARI

Jam Kamal Khan

تبولا

Tabool ads will show in this div