سوشل میڈیا مہم؛ایف آئی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

سوشل میڈیا پر ملک مخالف مہم میں ملوث افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے

بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والے بھی اب بچ نہیں پائیں گے۔ایف آئی اے نے ملوث افراد کیخلاف گھیرا تنگ کردیا۔

سوشل میڈیا پر ملک مخالف مہم میں ملوث افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گا۔ منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو ریڈ نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔

بیرون ملک سےمنفی پراپیگنڈا کرنا پیکا ایکٹ 2016 کی خلاف ورزی تصور ہوگا۔ انٹرپول اور متعلقہ سفارتخانہ ریڈنوٹس کے حوالے سے معاونت کریں گے۔

social media

ECL

FEDERAL INVESTIGATION AGENCY (FIA)

propaganda exposed

تبولا

Tabool ads will show in this div