ساہیوال ;عارفوالا روڈ بلے موڑ گاؤں میں گھر کی چھت گرنے سے 25 خواتین زخمی

50 سے60 خواتین ختم شریف میں شرکت کے لئے گھر کی چھت پر بیٹھی تھیں،پولیس
<p>File Photo</p>

File Photo

ساہیوال کے علاقے عارفوالا روڈ بلے موڑ گاؤں میں گھر کی چھت گر گئی۔چھت گرنے سے پچیس خواتین زخمی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ 50سے60خواتین ختم شریف میں شرکت کے لئے گھر کی چھت پر بیٹھی تھیں،ساہیوال:چھت زیادہ وزن کے باعث گر گئی۔

ریسکیو اورپولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،زخمی خواتین کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جارہا ہے۔

sahiwal

ROOF COLLAPSE

rescue 1122

25 women injured

تبولا

Tabool ads will show in this div