لاہور:کاہنہ میں چھریوں کے وار کرکے شہری کوقتل کردیا گیا

پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے کاروائی شروع کردی
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

لاہور کےعلاقے کاہنہ میں چھریوں کے وار کرکے شہری کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے کاروائی شروع کردی ۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت پچاس سالہ محمد نیاز نام سے ہوئی ۔ مقتول کی نامعلوم ملزم کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا ۔

۔پولیس کا کہنا تھا کہ شواہد اکٹھے کرکے لاش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔ جبکہ مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

LAHORE POLICE

Lahore Kahna

Civilian murder

تبولا

Tabool ads will show in this div