شیخوپورہ؛ تیز آندھی کے باعث سرکس کے پانچ شیر بھاگ گئے،لوگوں میں خوف وہراس

میلہ پیربہار شاہ میں پنجرہ ٹوٹنے سے بھاگنے والے تمام شیر پکڑ لیے گئے،ریسکیوحکام

مرید کے میں تیز آندھی کے باعث سرکس کے پانچ شیر بھاگ گئے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مریدکے میں گزشتہ رات تیز آندھی کے باعث ایک سرکس کے پانچ شیر بھاگ گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریسکیوحکام کے مطابق میلہ پیربہار شاہ میں پنجرہ ٹوٹنے سے بھاگنے والے تمام شیر پکڑ لیے گئے ہیں،تیز آندھی کے باعث پنجرہ گرکرٹوٹ گیا تھا اورشیر بھاگ گئے تھے۔سرکس انتظامیہ نے ریسکیو ٹیم،اورپولیس کے ہمراہ پانچوں شیروں کو تلاش کر کے پکڑا۔

lion

sheikhupura

circus lions ran away

تبولا

Tabool ads will show in this div