ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

عمران عزیز ایڈووکیٹ نے سیشن عدالت کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کا معاملہ،چڑیا گھرانتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئی۔

عمران عزیز ایڈووکیٹ نے سیشن عدالت کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔عمران عزیزایڈووکیٹ نے کہا سیشن عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کی،سیشن عدالت نے فیصلے میں قانونی نکات نظرانداز کیے۔

درخواست میں کہا گیا کہ چاہتے ہیں، ذمہ داران کا تعین اور انہیں سزا دی جائے۔

karachi zoo

SINDH HIGH COURT (SHC)

Female elephant Noor Jahan

Elephant Noor Jahan

Tabool ads will show in this div