نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بڑا حکم جاری
نگران پنجاب حکومت کا گرفتار خاتون اور دو بیٹیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
لبرٹی میں مظاہرے کےدوران گرفتارہونےوالی خاتون کے شوہر کا انتقال ہوگیا۔نگران پنجاب حکومت کا گرفتار خاتون اور دو بیٹیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
محسن نقوی نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کو قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے رہائی کی ہدایت کردی
ضروری کارروائی مکمل کرکے خاتون اوربیٹیوں کو آج ہی رہا کر دیا جائے گا۔مظاہرے کے دوران خاتون اور ان کی دو بیٹیوں کو پولیس نے حراست میں لیا تھا۔