پی ٹی آئی کے وائس چيئرمين شاہ محمود قريشی کو گرفتارکرلياگيا

ايک بڑے مقصد کے ليے بڑی قربانی دينی ہوتی ہے،شاہ محمود قريشی

پی ٹی آئی کےوائس چيئرمين شاہ محمودقريشی کو گرفتارکرلياگيا۔شاہ محمودقريشی کو اسلام آباد کے گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتارکيا گيا۔

وائس چيئرمين پی ٹی آئی شاہ محمود قريشی کاگرفتاری سے قبل ويڈيو بيان سامنےآگیا۔پوليس مجھےگرفتارکرنےآگئی ہے،يہ حقيقی آزادی کی تحريک ہے،عمران خان نے جو ذمہ داری دی تھی اسے نبھانے کی کوشش کی۔

عمران خان کے آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد نیب آج سے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کرے گا

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ 40 سال سے ايمانداری کيی سياست کی۔يہ جدوجہد عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی۔ميرا دامن صاف ہے۔مجھےکوئی ملال نہيں،ميں نے اشتعال انگيزی کا کوئی بيان نہيں ديا۔ايک بڑے مقصد کے ليے بڑی قربانی دينی ہوتی ہے۔

ASAD UMAR

Shah Mehmood Qureshi

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

IMRAN KHAN ARRESTED

imrankhan cases

PTI workers Protest

Tabool ads will show in this div