پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اپنے تمام یونٹس پر کون سی پابندی عائد کردی ؟

پاکستان اولمپکس ایسوی ایشن نے غیر قانونی طور بنائی گئی سائیکلنگ کمیٹی کی سرپرستی کی جو غیر قانونی ہے

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے اپنے تمام یونٹس کو کوئٹہ میں ہونے والے نیشنل گیمز میں شرکت سے روک دیا.

سیکرٹری جنرل پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن معظم خان کے کہنا ہے کہ نیشنل گیمز میں کوئی بھی لائسنس یافتہ سائیکلسٹ شرکت نہ کرے ۔

پاکستان اولمپکس ایسوی ایشن نے غیر قانونی طور بنائی گئی سائیکلنگ کمیٹی کی سرپرستی کی جو غیر قانونی ہے ۔

قومی گیمز میں شرکت کی صورت میں سائیکلسٹ کو بین الاقوامی سطح پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Tabool ads will show in this div