پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان بھی گرفتار

تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنماء علی محمد خان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کوتھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

اس سے قبل اسلام آباد پولیس شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری اور 3 خواتین رہنماؤں سمیت پی ٹی آئی کے 7 اہم قائدین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

ALI MOHAMMAD KHAN

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

IMRAN KHAN ARRESTED

Tabool ads will show in this div