نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے امن وامان پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
شہرمیں نقص امن خراب کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی لاہور واپس پہنچ گئے۔وزیراعلی نے امن وامان پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
وزیراعلی پنجاب نے شہرمیں نقص امن خراب کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ کسی کو قانون نہیں توڑنے دیں گے۔
وزیراعلی پنجاب نے سیف سٹی سے بھی تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔