وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
کابینہ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پرغور ہوگا
وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پرغور ہوگا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات سے متعلق قانونی آپشنز پر غور ہوگا۔پی ٹی آئی کی پرتشدد کارروائیوں پر قانونی آپشنز پرغور ہوگا۔
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پر تشدد مظاہروں میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی
وزارت داخلہ کی جانب سےامن و امان کی صورتحال پربریفنگ دی جائے گی۔ملک بھر میں پر تشدد کارروائیوں کےبارےمیں آگاہ کیا جائے گا۔سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کےخلاف ایکشن کی منظوری دی جائے گی۔